Advertisement

عائزہ خان کی ایک اور ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوگئی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی بہترین اداکارہ و ماڈل عائزہ خان آئے دن اپنے فوٹو شوٹز کی وجہ سے سوشل میڈیا کی زینت بنی رہتی ہیں۔

اداکارہ عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اپنی ایک اور ٹک ٹاک وائرل ویڈیو شیئر کی ہے۔

اس ویڈیو میں اداکارہ نے بالی وڈ کی ڈانس کوئن اور دلکش اداکارہ مادھوری دکشت کا انداز اپنانے اور ان کے جیسے ڈانس کرنے کی کوشش کی ہے۔

اس ویڈو میں اداکارہ عائزہ خان نے بالی وڈ کے گانے پر پرفام کرتے ہوئے مادھوری دکشت کو ٹریبیوٹ پیش کیا ہے۔

 

خیال رہے کہ اداکارہ اب تک لیجنڈری شخصیات کے انداز کو ری میک کرتے ہوئے انہیں ٹریبیوٹ پیش کر چکی ہیں جس میں سری دیوی، مادھوری دکشت، ملکہ ترنم نور جہاں شامل ہیں۔

 

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ عائزہ خان نے ایک لمبے عرصے سے ٹک ٹاک ایپلیکشن  کا پلیٹ فارم جوائن کیا ہوا ہے  جس پر وہ ’گیتی پرنسس‘ کے نام سے موجود ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement

ٹک ٹاک  جوائن کرنے کا فیصلہ اداکارہ نے اپنے حالیہ ڈرامے کے کرادار ’گیتی‘ کے باعث کیا ہے جو کہ ڈرامے میں ایک ٹک ٹاکر کے طور پر موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version