ہنی سنگھ کو زندگی کا سب سے بڑا غم مل گیا ،پورے بھارت میں سوگ کی فضا

بالی ووڈ کے معروف گلوکار اور موسیقار یویو ہنی سنگھ کی اہلیہ شالینی تالوار نے شوہر کے خلاف گھریلو تشدد جنسی و ذہنی ہراسانی اور معاشی تشدد کا مقدمہ دائر کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یویو ہنی سنگھ کی اہلیہ نے پروٹیکشن آف ویمن فرام ڈومیسٹک وائلینس ایکٹ کے تحت نئی دہلی کی ٹس ہزاری کورٹ میں درخواست جمع کروائی۔
عدالت میں ہنی سنگھ کی اہلیہ کے وکلا عدالت میں پیش ہوئے اور درخواست جمع کروائی۔
عدالت نے ہنی سنگھ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے 28 اگست کو جواب بھی طلب کرلیا۔
خیال رہے کہ سال 2014 میں پروگرام را اسٹار میں ہنی سنگھ نے اپنی اہلیہ کو متعارف کروایا تھا، جس پر سب حیران تھے کہ انھوں نے بالی ووڈ میں بڑے پروجیکٹس سے قبل ہی شادی کرلی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News