Advertisement

جنید صفدر کی طنزیہ تعریف پر متھیرا بلال مقصود پر برہم

میزبان متھیرا نے بلال مقصود کی جانب سے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی گلوکاری کی طنزیہ تعریف پر اظہار برہمی کیا ہے۔

انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بلال مقصود کی اسٹوری کو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی کو جج کرنے والے اور کسی کی خوشیوں میں ٹانگ اڑانے والے کوئی نہیں ہوتے۔

متھیرا نے لکھا کہ جس قسم کی باتیں وہ پڑھ رہی ہیں وہ انتہائی مضحکہ خیز ہیں، متھیرا نے لکھا کہ مجھے سمجھ نہیں آتا کہ ہم جاہلوں کی طرح کیوں برتاؤ کررہے ہیں، ہم کسی کے بچے کا مذاق صرف اس لئے کیوں اُڑا رہے ہیں کہ اس کا بیک گراؤنڈ ایک سیاسی خاندان سے ہے۔

انہوں نے لکھا کہ ہم ایک دوسرے کو ہراساں نہ کرنے کا درس دیتے ہیں جبکہ خود اس میں مکمل شامل رہتے ہیں ، پاکستانیوں کو اب آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ جنید صفدر نے اپنی شادی کی تقریب میں بھارتی گلوکار محمد رفیع کا مشہور زمانہ گانا کیا ہوا تیرا وعدہ گایا تو تقریب کے شرکاء حیران رہ گئے۔

بلال مقصود نے جنید صفدر کے گانا گانے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا تھا کہ پیچھے لگے ہوئے کچھ پھول میرے ٹیکس کے پیسوں کے ہوسکتے ہیں لیکن مجھے اس نوجوان کو گلوکاری کے لئے پورے 100 نمبر دینے ہوں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version