حرا اور مانی کی رومانوی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول جوڑیوں میں حرا اور مانی کا نام بھی آتا ہے۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے شوہر مانی کے ہمراہ اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔
اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکرہ حرا مانی نے اپنے ضذبات کی عکاسی کرتے ہوئے ایک لائن لکھی ہے کہ، ’ ان سے نظریں کیا ملیں روشن فضائیں ہوگئیں‘۔
اسکے علاوہ بھی اداکارہ نے کچھ اور تصاویر بھی شیئر کی ہیں جس میں دونوں کو کہیں جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement