Advertisement

فیصل قریشی بھی کورونا کا شکار

معروف اداکار فیصل قریشی بھی کورونا کی چوتھی لہر کی زد میں آگئے۔

تفصیلات کے مطابق اداکار نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی اور مداحوں کو اس حوالے سے مطلع کیا۔

فیصل قریشی نے اسٹوری میں تمام صارفین کو ہدایت کی کہ اپنا خیال رکھیں کیونکہ کورونا کی نئی قسم (ڈیلٹا ویرینٹ) لوگوں کو متاثر کررہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ میں ویکسین لگوا چکا ہو اور کل اس وائرس میں مبتلا ہوا تھا جس کے بعد آئندہ کچھ روز کے لئے آئسولیشن میں ہوں، مجھ میں وائرس کی کوئی علامات تاحال موجود نہیں ہیں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی کورونا وائرس کی چوتھی لہر نے کئی اداکاروں کو متاثر کیا جن میں زرنش خان، سنبل اقبال، اشنا شاہ اور عدنان صدیقی شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version