نیہا ککڑ کی ویڈیو وائرل

بھارت کی مشہور اور معروف گلوگارہ نیہا ککڑ کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔
رپورٹس کے مطابق رکشا بندھن کے موقع پر گلوکارہ نیہا ککڑ کی اپنے بھائی ٹونی ککڑ کے ساتھ مستی کرتے ہوئے ایک خوبصورت ویڈیو سامنے آئی ہے۔
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نیہا ککڑ اپنے بھائی کو رکشا بندھن کے موقع پر راکھی پہناتے ہوئے مستی کر رہی ہیں۔
ٹونی ککڑ نے راکھی بندھوانے کے بعد اپنی بہن سے محبت کا اظہار کتے ہوئے اس شگن بھی دیا ہے جبکہ اس موقع پر ٹونی ککڑ نے نیہا کے پاؤں بھی چھوئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement