Advertisement

بول انٹرٹینمنٹ کی شاندار پیشکش، ’بول کفارہ‘ جلد آرہا ہے

بول انٹرٹینمنٹ کی شاندار پیشکش ’بول کفارہ ‘ مداحوں کے لیے جلد پیش کردیا جائے گا۔

 مشہور و معروف اداکار وں پر مشتمل ڈرامہ ’بول کفارہ‘ 12 اگست کو ریلیز کیا جائے گا۔

ڈرامے کی کہانی اصل زندگی کے گرد  گھومتی ہے، یہ دو بہنوں کی کہانی ہے جنہیں روز مرہ  کی زندگی میں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ڈرامے کی کاسٹ میں کرن حق، جاناں ملک، مومنہ اقبال، عدیل خان، زیب خان، رشید علی، خالد بٹ، روحی خان اور صائقہ خیام شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version