Advertisement

ریما خان تنقید کرنے والوں پر اپنے ردعمل کا اظہار کیوں نہیں کرتیں؟

پاکستان فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ریما خان کا ایک ویڈیو کِلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ بتا رہی ہیں کہ تنقید کرنے والوں پر اپنے ردعمل کا اظہار کیوں نہیں کرتیں۔

ریما خان نے کہا کہ میں ہمیشہ خود پر توجہ دیتی ہوں، مجھ سے اگر کوئی کہتا ہے کہ فلاں نے آپ کے بارے میں ایسی بات کی تھی آپ نے جواب نہیں دیا، میں کہتی ہوں کہ خود میں اتنی خامیاں ہیں جنہیں ٹھیک کرنے میں لگی ہوئی ہوں، دوسروں کو دیکھنے کا وقت نہیں ہے۔

اداکارہ نے شاعرانہ انداز میں ایک خوبصورت نظم بھی پڑھی۔

اداکارہ کی وائرل ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے جبکہ صارفین ریما کے نرم لہجے والے انداز کو بھی خوب سراہ رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version