اداکار عمران ہاشمی کی فلم کے کردار میں ڈھلنے کیلئے سخت محنت

بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی نے فلم ٹائیگر 3 کے کردار میں ڈھلنے کے لئے سخت محنت شروع کردی۔
اداکار کو فلم ایک تھا ٹائیگر کے تیسرے سیکوئل میں سلمان خان کے مدمقابل کاسٹ کیا گیا ہے۔
اس فلم میں عمران ہاشمی ولن کا کردار نبھائیں گے جس کے لئے انہوں نے سخت محنت شروع کردی ہے۔
انہوں نے اپنے انسٹا گرام پر جم میں ورزش کے بعد کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ بازؤں کی ورزش کا ایک اور دن۔
عمران ہاشمی کی جانب سے تصویر پوسٹ کرنے کے بعد مداحوں کی جانب سے طرح طرح کے تبصرے کیے گئے ہیں۔
ایک صارف نے لکھا کہ لگتا ہے کہ اس بار ٹائیگر تھری میں سلمان بھائی پٹیں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

