Advertisement

انگین آلتان نے بیٹی کی سالگرہ کیسے منائی؟

دُنیا بھر میں مقبول تُرک سیریز ارطغرل غازی میں مرکزی  کردار ادا کرنے والے ترک اداکار انگین آلتان نے بیٹی الارا دوذیتان کی تیسری سالگرہ منائی ہے۔

ترک اداکار نے انسٹا اسٹوری پر بیٹی الارا دوذیتان کی سالگرہ کی تقریب سے اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔

اس تصویر میں دیکھا جاسکتاہے کہ سالگرہ کی تقریب ایک گارڈن میں ہوئی ہے جسے گلابی ، سفید اور آسمانی رنگ کے غباروں سے بڑے خوبصورت انداز میں سجایا گیا ہے۔

اس کے علاوہ تصویر میں انگین آلتان بیٹی کو اپنی گود میں اٹھائےاس سے باتیں کرتے بھی نظر آرہے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا  آج میری بیٹی الارا کی سالگرہ ہے۔

دوسری جانب انگین آلتان کی اہلیہ نیسلیشا الکوچلر نے بھی اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر بیٹی کی سالگرہ کی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں ۔

انہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ 16 اگست 2021 ان کی بیٹی الارا دوزیتا ن کی سالگرہ کا دن ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version