یہ کس مشہور اداکارہ کی بچپن کی تصویر ہے؟

بالی ووڈ سپر اسٹار دیپیکا پڈوکون نے بچپن کی تصاویر پر مشتمل مختصر سی ویڈیو شیئر کی ہے۔
دیپیکا نے حال ہی میں انسٹاگرام پر چند سیکنڈز کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔
اس ویڈیو میں اداکارہ کا بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کا ایک مختصر کلپ بھی شامل ہے جس میں دیپیکا کا کہنا تھا کہ جہاں تک مجھے یاد ہے میں ہمیشہ ایک ایسی بچی یا طالب علم رہی ہوں جو کلاس روم کے باہر چیزوں کو کرنا چاہتی تھی۔
اداکارہ نے ویڈیو پوسٹ کا کیپشن درج کرتے ہوئے خود کو ایک بہترین طالب علم قرار دیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

