Advertisement

اداکار شاہ رخ خان کی بیٹی کی بالی ووڈ میں انٹری

بالی ووڈ کنگ  شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان ویب سیریز کے ساتھ بالی ووڈ میں انٹری دینے کو تیار ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سہانا خان ہدایت کارہ زویا اختر کی ویب سیریز آرچی سے بالی ووڈ میں انٹری دیں گی۔

سوہانا کی پہلی ویب سیریز کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ آرچی کا یہ دیسی ورژن نیٹ فلکس پر ریلیز کیا جائے گا۔

ویب سیریز میں سہانا کے کردار سے متعلق کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔

واضح رہے کہ شاہ رخ خان نے کئی انٹرویوز میں اعتراف کیا ہے کہ ان کی بیٹی سہانا فلموں میں اداکاری کرنا چاہتی ہیں اور بالی ووڈ میں آنے کی خواہش مند ہیں جبکہ سہانا کے برعکس ان کا بیٹا آریان خان ہدایتکاری میں دلچسپی رکھتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version