اداکار حمزہ علی عباسی اپنی اہلیہ کیساتھ چھٹیاں منانے میں مصروف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی جانی مانی جوڑی اداکار حمزہ علی عباسی اپنی اہلیہ نیمل خاور کے ساتھ چھٹیاں منانے سیر کو نکل گئے۔
اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور نے انسٹاگرام پر کچھ پوسٹس شیئر کیں ہیں۔
اداکار نے اپنی ایک دلکش نظارے کرتے ہوئے خوبصورت تصویر شیئر کی۔
حمزہ عباسی نے اپنی تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ تمام تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں۔
دوسری جانب سابقہ اداکارہ نیمل خاور نے بھی شوہر کی اور اپنی تصاویر شیئر کیں اور کیپشن میں لفظ خوشیاں لکھا۔
صارفین کہہ رہے ہیں کہ ان کی تصاویر میں بیٹے مصطفیٰ عباسی کی کمی محسوس ہورہی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

