اداکارہ نیمل خاور کی سکون کیساتھ تصویر

سابقہ اداکارہ اور حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور عباسی نے بیٹے مصطفیٰ عباسی کے ہمراہ اپنی ایک دلکش تصویر شیئر کی ہے۔
اداکارہ نے بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں سکون لکھا ہے۔
کیپشن میں سابقہ اداکارہ نے بیٹے کے لئے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے لال دل ایموجی کا بھی اضافہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ معروف اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نیمل خاور 2019 کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی جوڑی حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور عباسی کے ہاں گزشتہ برس 30 جولائی کو بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

