Advertisement

نیہا ککڑ کی ہم شکل نے سب کو حیران کردیا

بھارت کی پنجابی گلوکارہ نیہا ککڑ سے مشابہہ خاتون بپاشا ایکسوم کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہیں۔

 بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  بپاشا ایکسوم اکثر اپنی تصاویر اور نیہا ککڑ کے گانوں پر بنائی گئیں اپنی ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

انسٹاگرام پر بپاشا کے 28 ہزار سے زائد فالوورز ہیں جو ان کی ویڈیوز کو پسند کرتے ہیں اور نیہا ککڑ سے مشابہہ قرار دیتے ہیں۔

انسٹاگرام پر بپاشا  نے خود کو فوٹوگرافی کا شوقین بتایا ہے۔

یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ بپاشا نیہا کا اسٹائل ہی کاپی کرنے کی کوشش نہیں کرتیں بلکہ ویڈیوز بنانے کے لئے نیہا جیسا لباس اور میک اپ بھی کرتی ہیں۔

گلوکارہ نیہا کی طرح بپاشا کا بھی پیدائش کا مہینہ جون ہے ، نیہا ککڑ چھ جون جبکہ بپاشا دو جون کو پیدا ہوئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version