اداکارہ ریشم نے ہمایوں سعید کے ساتھ یادگار تصویر شیئر کردی

پاکستان کی معروف سینئر اداکارہ ریشم نے معروف اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ کی جانے والی پہلی فلم انتہا کی یاد گار تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔
سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر ریشم نے پرانی یادیں تازہ کرتے ہوئے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں بتایا کہ فلم انتہا ہمایوں سعید کے کیریئر کی پہلی فلم تھی۔
انہوں نے اپنی پوسٹ میں مزید لکھا کہ پرانا دوست ہمایوں سعید اپنی پہلی فلم انتہا میں میرے ساتھ ،پرانی یادیں بھی اکثر وقت کے بدن پر ٹھہر کے رہ جاتی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

