جنید صفدر پہلے کیسے نظر آتے تھے؟

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر آج کل سوشل میڈیا اور خبروں پر چھائے ہوئے ہیں۔
جنید صفدر کچھ روز پہلے ہی عائشہ سیف کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھے ہیں جس کے بعد سے وہ سرخیوں کا حصہ بنے ہوئے ہیں۔
حال ہی میں جنید صفدر کے گلوکاری کو لوگوں کی جانب سے کافی پذیرائی بھی ملی ہے جبکہ انکی چارمنگ پرسنیلٹی کے بھی سب جگہ چرچے ہیں۔
لیکن کیا جنید صفدر ہمیشہ سے ہی اتنے خوبرو اورچارمنگ پرسنیلٹی یا حقیقت کچھ اور ہے؟
جی ہاں! آج ہم آپ کو جنید صفدر کے ماضی کی کچھ تصاویر دکھائیں گے جس میں بالکل مختلف نظر آرہے ہیں۔
ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنید صفدر کافی موٹے نظر آرہے ہیں جبکہ ان کی شکل بھی بچوں جیسی لگ رہی ہے۔
یہ بات تو واضح ہے کہ جنید صفدر نے خود کو بہت گروم کیا ہے جبکہ ٹیلنٹ سے تو وہ پہلے سے مالا مال ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News