Advertisement

ابراہیم علی خان کی بہن سارہ علی خان کو شٹ اپ کال

بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سارہ علی خان کو ان کے بھائی ابراہیم علی خان نے شٹ اپ کال دے دی۔

اداکارہ سوشل میڈیا پر فعال دکھائی دیتی ہیں، اور مداحوں کے لئے مزاحیہ ویڈیوز کے ساتھ ساتھ اپنے فوٹو شوٹس بھی شیئر کرتی رہتی ہیں۔

اب ان کی ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ تو ویڈیو بنارہی ہیں، لیکن شاید ان کے بھائی ابرہیم علی خان کچھ خفا دکھائی دیتے ہیں۔

ویڈیو میں سارہ علی خان اپنے بھائی سے سوالات کرتی ہیں، اور ان کے جواب میں ابراہیم انھیں شٹ اپ کہہ دیتے ہیں۔

ساتھ میں ابراہیم علی خان بہن سے یہ التجا بھی کرتے دکھائی دے رہے ہیں کہ وہ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version