Advertisement

امریکی گلوکارہ کی جاسوسی کرنے والا شخص گرفتار

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا پیچھا کرنے والے شخص کو مبینہ طور پر ان کے نیو یارک اپارٹمنٹ بلڈنگ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

 غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیٹرک نیسن نامی 28 سالہ شخص گلوکارہ کا پتہ لگانے کے لئے بذریعہ بس نیبراسکا اپنے گھر سے نیویارک گیا تھا۔

پولیس نے دعویٰ کیا کہ اس شخص کے عمارت میں بغیر اجازت کے پائے جانے کے بعد دوسری ڈگری کے جرم کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ ملزم کوسیکیورٹی گارڈ نے دیکھا اور جب اس نے محسوس کیا کہ نیسن عمارت میں بغیر اجازت کے داخل ہوا ہے تو اس نے پولیس کو فون کیا جس پر اسے جائے وقوعہ سے گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق  اسے گلوکارہ سے محبت تھی، جوکہ اس وقت گھر پر نہیں تھیں اور یہ بھی بتایا کہ گلوکارہ کی تصاویر اس شخص کے انسٹاگرام پیج پر موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version