Advertisement

اداکارہ ثناء جاوید کے نئے فوٹو شوٹ سے چند تصویریں

پاکستانی خوبرو اداکارہ ثناء جاوید جو گزشتہ سال پاکستانی پاپ اسٹار و گلوکار عمیر جیسوال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔

حال ہی میں اداکارہ ثناء جاوید کے ہونے والے نئے فوٹا شوٹ سے چند تصایر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔

اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نارنگی رنگ کے مشرقی لباس میں موجود ہیں ۔

اس مشرقی انداز میں اداکارہ کا یہ انداز قابل دید ہے جبکہ لباس کا رنگ اور پہننے کا ڈھنگ ثناء کی خوبصورتی میں چار چاند لگارہا ہے۔

اداکارہ کے اس فوٹو شوٹ کے لئے جس منظر کو عکس بند کیا گیا ہے وہ کسی محل یا مغلیہ انداز کا ہے جہاں ثناء کے آگے پیچھے سب پیلے رنگ کی پگڑی میں نظر آرہے ہیں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی اداکارہ کا ایک فوٹو شوٹ ہوا ہے جس میں وہ ماڈل بلال اشرف کے  ہمراہ نظر آئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version