Advertisement

منال اور احسن کی شادی کی تاریخ کا اعلان، کارڈ منظر عام پر آگیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اور معروف اداکارہ منال خان اور اور اداکار احسن محسن اکرام کی جانب سے شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔

اداکارہ  نے اپنے انسٹاھرام پوسٹ پر اپنی شادی کا کارڈ پوسٹ کیا ہے جس میں منال خان نے باقاعدہ طور پر اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔

کارڈ پر درج تاریخ کے مطابق منال خان اور احسن محسن اکرام کی شادی 10 ستمبر، 2021کو  منعقد ہوگی۔

اس سے قبل ایمن خان نے اپنی بہن منال خان کے اعزاز میں ایک تقریب کا بھی اہتمام کیا تھا۔

تقریب کی چند تصاویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنی بہن ایمن خان کو شکریہ ادا کیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement

خیال رہے کہ حال ہی میں اداکارہ اور  ماڈل منال خان کی احسن محسن کے ساتھ منگنی ہوئی ہے جس کے بعد وہ جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

منال خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی اور احسن محسن اکرام کی شادی کے کارڈ کی تصویر شیئر کی تھی،

اُنہوں نے کیپشن میں اپنے ہونے والے شوہر احسن محسن اکرام کو بھی مینشن کیا۔

منال خان کی پوسٹ پر اُن کے مداحوں اور شوبز ستاروں کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version