Advertisement

جینیفر اینسٹن کا ویکسین نہ لگوانے والوں کو زندگی سے بےدخل کرنے کا فیصلہ

امریکی اداکارہ جینیفر اینسٹن نے کورونا سے تحفظ فراہم کرنے والی ویکسین نہ لگوانے والوں کو زندگی سے بےدخل  کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

حالیہ انٹرویو میں انہوں نے ویکسین نہ لگوانے والوں پر اظہارِ برہمی  کرتے ہوئے کہا کہ ایک سال سے زائد کا عرصہ بیت گیا اور لوگوں کو کچھ سمجھ ہی نہیں آرہی۔

اداکارہ نے مئی میں ویکسین کی دونوں ڈوزز لگوا لی تھیں اور اپنے چاہنے والوں کو بھی ویکسین لگوانے کا پیغام دیا تھا۔

انہوں نے انٹرویو میں کہا کہ وہ ان تمام لوگوں کو زندگی سے بےدخل کررہی ہیں جو ویکسین نہیں لگوارہے اور اس سے متعلق مختلف پروپگینڈوں کا شکار ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ وہ گزشتہ کچھ عرصے سے ان تمام لوگوں سے لاتعلقی اختیار کرچکی ہیں جنہوں نے ویکسین لگوانے سے انکار کیا ہے اور ان سے بھی جو اس متعلق اظہارِ خیال نہیں کررہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version