Advertisement

عائزہ خان کی خوبصورت تصاویر

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی بہترین اداکارہ و ماڈل عائزہ خان آئے دن اپنے فوٹو شوٹز کی وجہ سے سوشل میڈیا کی زینت بنی رہتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ کی چند نئی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں ۔

 

موجودہ پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ تصاویر میں اوشن گرین رنگ کے لباس میں موجود ہیں۔

اداکارہ نے ان تصاویر میں اپنے لک کو مکمل کرنے کے لئے اپنے بالوں کو کھلا رکھا ہوا ہے  جبکہ ان کے کانوں میں لباس کے رنگ سے  میچنگ  کرتے ہوئے ایئر رنگز کا انتخاب کیا ہے۔

اسکے علاوہ عائزہ خان کے جوڑے پر بالکل مناسب انداز کی کڑاہی بھی ہوئی ہے ۔

Advertisement

موجودہ پوسٹ میں اداکارہ کی موجودہ تصویر کسی کھلی جگہ پر دن کی روشنی کے وقت لی گئی ہے جو کہ ان کی خوبصورتی اور سادہ انداز میں مزید نکھار پیدا کر رہی ہے۔

خیال رہے کہ اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی یہ تصاویر کسی شوٹ سے لی گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version