Advertisement

شہزاد رائے نے کراچی کو مکھیوں کا شہر قرار دے دیا

شہزاد رائے

پاکستانی گلوکار شہزاد رائے جو پاکستان بھر میں تعلیم، حفظان صحت اور دیگر سماجی مسائل کو حل کرنے میں پیش پیش دکھائی دیتے ہیں، بڑی تعداد میں سوشل میڈیا صارفین ان سے متاثر بھی ہیں۔

شہر قائد میں ان دنوں مکھیوں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں جس کے متعلق شہزاد رائے نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تنگ آکر لکھا ہے کہ کراچی روشنیوں کا شہر نہیں بلکہ مکھیوں کا شہر ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ شہزاد رائے کو اکثر و بیشتر ایسی دلچسپ صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ان کی اکثر سنجیدہ قسم کی پوسٹس بھی صارفین کے مختلف جوابات کی نذر ہوجاتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version