Advertisement

فیصل قریشی معمولات زندگی کی طرف واپس آنے لگے

فیصل قریشی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری اور شوبز کی سینئر شخصیت فیصل قریشی اپنی زندگی کو معمولات زندگی کی طرف واپس  لانے کے لئے پرعزم ہوگئے ہیں۔

گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر اداکار فیصل قریشی نے اپنے مداحوں کے لئے  ایک پیغام جاری کیا ہے۔

اپنے پیغام میں اداکار فیصل قریشی نے بتایا ہے کہ وہ فی الحال اپنی معمولات زندگی کو بحال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

فیصل قریشی نے مزید بتایا ہے کہ ان کی طبیعت میں اب سدھار آرہا ہے اور وہ چند دن میں اپنا ٹیسٹ بھی کروالیں گے۔

Advertisement

خیال رہے کہ اس ویڈیو میں فیصل قریشی اپنے گھر کی چھت پر موجود ہیں ۔

اس ویڈیو کے دوران فیصل قریشی نے یہ بھی بتایا ہے کہ وہ اپنی بہتر صحت کے لئے  ورزش کر رہے ہیں تاکہ ان کی جمسانی قوت میں اضافہ ہوسکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version