Advertisement

علیشبہ انجم کی نئی ڈانس ویڈیو وائرل

علیشبہ انجم، پاکستان کی نامور اور مشہور ترین ٹک ٹاک اسٹار ہیں ۔

سوشل میڈیا پر علیشبہ انجم کے لاکھوں فالورز موجود ہیں جو انکی ٹک ٹاک ویڈیوز کو دیکھتے بھی ہیں اور انہیں پسند بھی کرتے ہیں۔

حال ہی میں سوشل میڈیا اسٹار علیشبہ انجم نے اپنی ایک ٹک ٹاک ویڈیو شیئر  کی ہے جس میں وہ ڈانس کرتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔

سوشل میڈیا اسٹارعلیشبہ انجم کی اس ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔

خیال رہے کہ علیشبہ انجم نے اس ٹک ٹاک ویڈیو میں جس گانے پر ڈانس کیا ہے وہ بالی وڈ انڈسٹری کا مشہور ترین گانا ہے۔

اس سے قبل علیشبہ انجم اپنی بڑی بہن جنت مرزا کے ہمراہ گزشتہ دنوں خان پور ڈیم کی سیاحت کے لئے گئیں جہاں انہوں نے کئی ویڈیوز بنائی تھیں

Advertisement

ویڈیو میں علیشبہ اور جنت پھسلن سیڑھیوں کے ذریعے ڈیم میں کود رہی ہوتی ہیں، کہیں کشتی رانی سے لطف اندوز ہو رہی ہوتی ہیں۔

 ویڈیو میں علیشبہ انجم کافی بلندی سے ڈیم میں چھلانگ لگاتی ہیں۔ دیگر ویڈیوز کی طرف اسے میں بھی علیشبہ نے لائف جیکٹ پہن رکھی ہوتی ہے اور دیگر حفاظتی اقدامات بھی کیے ہوتے ہیں۔

اس ویڈیو پر  لوگوں کو اس کی یہ بہادری کافی پسند آئی اور ان کی یہ ویڈیو انسٹاگرام پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور لوگ علشبہ کو ایک بہادر لڑکی قرار دیتے ہوئے اس کی تعریف کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version