Advertisement

بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں

جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والی اداکارہ نلینائی چترا دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 56 سالہ اداکارہ کو ان کے گھر میں دل کا دورہ پڑا اور وہیں انہوں نے آخری سانسیں لیں۔

نلینائی چترا نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز بطور چائلڈ آرٹسٹ کیا تھا، وہ 1975 میں فلموں میں آئیں اور ان کی اس فلم میں کمل ہاسن نے بھی کام کیا۔

تامل فلم سے ڈیبیو کرنے والی چترا نے اس کے بعد ملیالم فلموں میں 1980 اور 1990 کےعشرے کے دوران کام کیا جہاں انہیں خوب پسند کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version