Advertisement

انوشے عباسی کی سادگی نے مداحوں کو دیوانا کردیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے عباسی کی تصاویر  سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ آسمانی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

انوشے نے تصاویر میں جو جیولری پہنی ہوئی ہے وہ ان کی خوبصورتی میں مزید چارچاند لگا رہی ہے۔

اداکارہ کی تصاویر پر تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل انوشے عباسی نے انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

Advertisement

اس ویڈیو میں اداکارہ اپنی دوست کے ہمراہ موجود ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز لگاتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں جس کی بنیاد باہمی احترام ہے،گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں جس کی بنیاد مشترکہ دین، اقدار اور باہمی احترام ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کی متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرميثی سے گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی جہاں دوطرفہ تعاون خاص طور پر تجارت، سرمایہ کاری، امارات میں مقیم پاکستانی کمیونٹی اور باہمی دلچسپی کے دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال  کیا گیا جبکہ افغانستان میں قیام امن کی مثبت پیش رفت اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بالخصوص صحت، تعلیم ، توانائی اور انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ کے شعبہ جات میں متحدہ عرب امارات کی معاونت قابل ذکر ہے ۔

عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل کی جانب سے دوطرفہ تعلقات اور تعاون کو وسعت اور مستحکم بنانے کے لئیے مزید اقدامات کی یقین دہانی کرادی۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ملاقات میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان زراعت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version