Advertisement

حنا الطاف کی خوبصورتی کے مداح دیوانے ہوگئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا الطاف کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ لال رنگ کا سادہ سا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

حنا الطاف کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی تھی جس میں وہ مسٹرڈ رنگ کا سادہ سا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی تھی جس میں وہ سفید رنگ کی شرٹ اور پیلے رنگ کا کوٹ پہنے نظر آرہی تھیں۔

 اداکارہ نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا تھا کہ میں ذہنی طور پر انٹارکٹیکا میں ہوں۔

واضح رہے کہ اداکارہ حنا الطاف انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکار زوہاب خان رشتہ ازدواج میں منسلک
اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو اہم مشورہ
اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ ہوگیا
اداکارہ کرینہ کپور یونیسیف کی سفیر مقرر
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
Next Article
Exit mobile version