Advertisement

سنبل اقبال کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سنبل اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

سنبل اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ سی گرین رنگ کا لباس پہنی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

Advertisement

شئیرکی گئی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

سنبل اقبال کی اس تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ سنبل اقبال نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
Next Article
Exit mobile version