اداکارہ صاحبہ کی عمر شریف کیلئے دعاؤں کی اپیل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ صاحبہ نے لیجنڈ عمر شریف کی جلد صحتیابی کے لئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔
اداکارہ نے انسٹاگرام پر عمرشریف کے ہمراہ اپنی ایک یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے لیجنڈ عمر شریف کی جلد صحتیابی کے لئے خصوصی دعا کریں۔
واضح رہے کہ لیجنڈری اداکار و کامیڈین عمر شریف کافی عرصے سے دل کی تکلیف کے ساتھ دیگر شکایتوں میں بھی مبتلا ہیں جبکہ ان کی یادداشت بھی کمزور ہو گئی ہے۔
گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر ان کی تشویشناک حالت کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement