جونی لیور کا عمر شریف کیلئے محبت بھرا پیغام جاری

نامور کامیڈین جونی لیور نے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کامیڈین عمر شریف کی صحت کے لئے دعا کرتے ہوئے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔
جونی لیور نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہم سب کے عزیز فنکار عمر شریف صاحب جنہوں نے پوری دنیا کو ہنسایا ہے، اُن کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہے سن کر بے حد دکھ ہوا۔
انہوں نے کہا کہ ہم سب دعا کر رہے ہیں، آپ سب بھی عمر شریف کے لئے دعا کریں تاکہ وہ جلدی سے ٹھیک ہو جائیں ۔
واضح رہے کہ عمر شریف کی ناسازطبیعت پر بالی ووڈ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے، جونی لیور کی جانب سے عمر شریف کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

