انوشے عباسی کی دلکش تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے عباسی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
اداکارہ انوشے عباسی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔
انوشے عباسی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے کالے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
اداکارہ کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔
اس سے قبل انوشے عباسی نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصویر میں وہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں اور فیس ماسک بھی لگائی ہوئی تھیں۔
انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ گودھ میں گلابی رنگ کا سافٹ ٹوائے بھی لی ہوئی تھیں۔
اس سے قبل اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے وزن کم کرنے کی بعد کی تصاویر پوسٹ کی تھیں جس میں اداکارہ کو پرپل رنگ کا لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
واضح رہے اداکارہ انوشے عباسی مداحوں کے ساتھ انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ جاتے ہیں ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

