Advertisement

عمر شریف کی صحت کے حوالے سے بیٹے کا بیان سامنے آگیا

اداکار اور کامیڈین عمر شریف کے بیٹے نے جھوٹی خبروں پر تردید کرتے ہوئے کہا کہ والد دل کی تکلیف میں مبتلا ہیں لیکن ان کے علاج کا سلسلہ جاری ہے اور جلد ان کے ساتھ ویڈیو جاری کروں گا۔

عمر شریف کی سوشل میڈیا پر وائرل جھوٹی خبروں کے بارے میں عمر شریف کے بیٹے جواد عمر نے کہا کہ کافی عرصے سے والد صاحب دل کی تکلیف کے ساتھ ساتھ دیگر تکالیف میں مبتلا ہیں اور ان کی یادداشت بھی خراب ہو گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ والد کے علاج کا سلسلہ جاری ہے اور ان کے ٹھیک ہوتے ہی ان کے ساتھ ویڈیو جاری کروں گا۔

جواد عمر نے کہا کہ والد کی صحت کے حوالے سے لوگ سوشل میڈیا پر منفی اور جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں بس ان کے چاہنے والے ان کی صحتیابی کے لئے دعا کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version