Advertisement

لیجنڈری آرٹسٹ عمر شریف کی وزیراعظم سے مدد کے لئے درخواست، ویڈیو منطر عام پر آگئی

پاکستان کے لیجنڈری آرٹسٹ عمر شریف نے وزیراعظم عمران خان اپنے علاج کے حوالے سے مدد کی اپیل کردی ہے۔

کامیڈی کنگ عمر شریف کا ایک ویڈیو بیان سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی مدد سے سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے وزیراعظم سے ان کی مالی مدد کے لئے اپیل کی ہے۔

عمر شریف نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ ’ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ میرا بہتر علاج امریکہ میں ممکن سے جس کے لئے مجھے وسائل درکار ہیں‘۔

عمر شریف نے مزید کہا ہے کہ علاج کے لئے درکار وسائل کے لئے میں وزیراعظم عمران خان سے درخواست کرتا ہوں کہ میری مدد ریں۔

انہوں نے بتایا ہے کہ وہ کینسر کی بیماری میں مبتلا ہیں اور جس کا بہتر ٹریٹمنٹ امریکہ میں ممکن ہے۔

اس سے قبل پاکستانی اداکار فیصل قریشی کی جانب سے بذریعہ ویڈیو پیغام بھی عمر شریف کے لئے دعاؤں کی درخواست کی گئی تھی۔

Advertisement

 

Advertisement

جس میں فیصل قریشی نے بتایا تھا کہ عمر شریف کی طبیعت کافی خراب ہے اور نہیں دعاؤں کی سخت ضرورت ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی عمر شریف کی کچھ تصاویر سامنے آئی تھیں جس میں انہیں وہیل چیئر پر بہت بری حالت میں دیکھا گیا تھا ۔

ان تصاویر پر عمر شریف کے اہل خانہ نے ردعمل بھی دیا تھا کہ یہ تصاویر پرانی ہیں اور عمر شریف کی طبیعت بالکل ٹھیک ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version