Advertisement

اداکارہ عائشہ عمر کی ویڈیو وائرل

پاکستانی تاریخ  کے سب سے بدنام سیریل کِلر پر بننے والی فلم جاوید اقبال، دی اَن ٹولڈ اسٹوری آف اے سیریل کلر کے سیٹ سے اداکارہ عائشہ عمر نے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

عائشہ عمر نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُنہیں پوسٹر کے لئے فوٹو شوٹ کرواتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

عائشہ عمر کی ویڈیو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ اس کردار میں ڈھلنے کے لئے کس قدر محنت کر رہی ہیں۔

اس فلم میں معروف اداکار یاسر حسین مرکزی جبکہ عائشہ عمر اہم کردار میں نظر آئیں گی، فلم کا پوسٹر پہلے ہی دونوں  فنکاروں کی جانب سے شیئر کیا جا چکا ہے ۔

واضح رہے کہ فلم جاوید اقبال لاہور سے تعلق رکھنے والے ایک ایسے حقیقی کردار پر بنائی گئی ہے کہ جس نے 1999ء میں پولیس کے سامنے خود 100 بچوں کے قتل کا اعتراف کر کے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Next Article
Exit mobile version