Advertisement

انیل کپور جوان رہنے کیلئے کیا شرمناک کام کرتے ہیں؟ اداکار پر بڑا الزام لگ گیا

بالی وڈ کے مشہور اداکار انیل کپور پر ان کے جوان رہنے کے لئے شرمناک حرکت کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے ایک نجی چینل کے ایک شو میں میزبان ارباز خان کی جانب سے اداکار انیل کپور پر جوان رہنے کے لیے سانپ کا خون پینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

میزبان ارباز خان نے اداکار انیل کپور کو لوگوں کی رائے سے آگاہ کیا جن کا کہنا تھا کہ انیل کپور خود کو جوان رکھنے کے لیے پلاسٹک سرجری کرواتے ہیں اور سانپ کا خون پیتے ہیں۔

ارباز خان نے انیل کپور کو لوگوں کی رائے سے آگاہ کیا جن کا کہنا تھا کہ انیل کپور خود کو جوان رکھنے کے لیے پلاسٹک سرجری کرواتے ہیں اور سانپ کا خون پیتے ہیں۔

اداکار انیل کپور نے سیکڑوں بھارتی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ ان کی عمر 64 سال ہے اس کے باوجود وہ جوان دکھتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version