Advertisement

اداکارہ عروسہ صدیقی کے فیشن شوٹ سے چند تصاویر منظر عام پر آگئیں

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ عروسہ صدیقی کے فیشن شوٹ سے لی جانے والی چند تصاویر منظر عام پر آگئیں ہیں۔

اداکارہ عروسہ صدیقی نے ان تصاویر کو خود اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کراتے ہوئے اپنے آنے والے فیشن شوٹ کے حوالے سے آگاہ کیا ہے۔

اس تصویر میں اداکارہ عروسہ صدیقی کو ایک برائیڈل کے روپ میں دیکھا جاسکتا ہے جبکہ انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے خوشی کا اظہار بھی کیا ہے۔

اداکارہ نے اپنی اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’Classic, never gets old!‘۔

خیال رہے کہ اداکارہ عروسہ صدیقی نے اپنے وزن میں حیران کن حد تک کمی کرکے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے ۔

عروسہ صدیقی کے اس نئے انداز سے اُن کے مداح بے حد خوش نظر آ رہے ہیں جبکہ متعدد سوشل میڈیا پیجز کی جانب سے عروسہ صدیقی کا موازنہ اُن کی پرانی تصویروں سے کرتے ہوئے کہا جا رہا ہے کہ عروسہ صدیقی تبدیلی کی اصل مثال ہیں۔

بعدازاں اداکارہ نے اپنی نئی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میں عروسہ صدیقی نے اپنی اس تصویر کے ذریعے ڈرامہ انڈسٹری میں انٹری کا اعلان بھی کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ ماضی میں متعدد ڈراموں میں مزاحیہ کردار ادا کر چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version