Advertisement

گلوکار بلال مقصود کی والد انور مقصود کو سالگرہ کی مبارکباد

پاکستان کے معروف گلوکار اور سابق میوزک بینڈ اسٹرنگز کے ممبر بلال مقصود نے اپنے والد معروف مصنف اور ڈرامہ نگار انور مقصود کو ان کی 81 ویں سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔

معروف گلوکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو ایپ انسٹا گرام پر اپنے والد انور مقصود کے ساتھ ان کی سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی تصویر شیئر کی ہے۔

انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے انور مقصود کو ان کی 81 ویں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔

واضح رہے کہ نامور پاکستانی مصنف انور مقصود نے 70 اور 80 کی دہائی میں ڈرامہ نگاری سے شہرت حاصل کی اور کئی سالوں تک پاکستان ٹیلی ویژن سے وابستہ رہنے والے پاکستان کے لیجنڈری فنکار نے مختلف ٹی وی پروگرامز کی میزبانی کے فرائض بھی انجام دیئے جن میں اسٹوڈیو ڈھائی اور اسٹوڈیو پونے تین شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version