Advertisement

سدھارتھ شکلا کی موت کے بعد اہل خانہ نے میڈیا کو ذاتی زندگی میں مداخلت سے روک دیا

بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا کی موت کے بعد ان کے اہل خانہ نے میڈیا سمیت تمام افراد کو ذاتی زندگی میں مداخلت نا کرنے کی اپیل کردی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سدھارتھ شکلا کی موت کے بعد ان کی فیملی کی جانب سے ایک پیغام جاری کیا گیا ہے۔

اہل خانہ کی جانب سے جاری کیے جانے والے پیغام میں بتایا ہے کہ سدھارتھ اپنی زندگی میں بھی اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے بہت محتاط رہتے تھے ۔

پیغام میں اہل خانہ کی جانب سے اپیل کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ذاتی زندگی کے حوالے سے گفت و شنید کرنے سے گریز کیا جائے جیسا سدھارتھ اپنی زندگی میں اس بات خیال رکھتے تھے۔

Advertisement

اہل خانہ نے اپنے پیغام میں مزید لکھا ہے کہ سدھارتھ کی زندگی میں ان کا ساتھ دینے والے تمام لوگوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے سدھارتھ کا ہر وقت ساتھ دیا تھا۔

خیال رہے کہ سدھارتھ شکلا کی موت اور ان کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد آج ان کے لئے ایک دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا جائیگا جس میں ان کے مداح و دیگر ورچوئلی  شرکت کر سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version