Advertisement

نام نہیں بتائیں گی لیکن تصویر دکھا دی۔۔۔ حریم شاہ کے شوہر کون ہیں؟ آخر راز کھل گیا

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنے شوہر کے ہمراہ اپنی تصویر شیئر کردی ہے۔

رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ کسی شخص کے ساتھ دیکھائی دی ہیں۔

اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے حریم شاہ نے کیپشن میں ’میری زندگی‘ کا لفظ استعمال کیا ہے۔

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حریم شاہ نے اُس شخص کے کندھے پر سر رکھا ہوا ہے اور وہ بہت خوش نظر آرہی ہیں۔

بعدازاں حریم شاہ نے ایک اور تصویر شیئر کی ہے جو کہ اسی شخص کی ہے جس کو انہوں نے اپنا شوہر بتایا ہے۔

تصویر کے حوالے سے ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کا کہنا ہے کہ یہ ان کے شوہر ہیں جن کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے اور یہ کراچی میں رہتے ہیں۔

علاوہ ازیں ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے جس میں ان کے شوہر کو دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنی شادی کی خبر سناتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اپنے شوہر کا نام نہیں بتائیں گی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version