Advertisement

ہانیہ عامر کی مشرقی انداز میں لی جانے والی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر کی مشرقی انداز میں لی جانے والی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ہیں۔

اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے یہ تصاویر انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی ہیں۔

ان تصاویر میں اداکارہ ہانیہ عامر کو ایک دلکش انداز میں دیکھا جاسکتا ہے جبکہ اس شوٹ کے لئے اداکارہ نے مشرقی انداز کے عروسی لباس کا انتخاب بھی کیا ہے۔

ان تصاویر کے میں موجود منظر ایک ڈوبتے ہوئے سورج کا ہے جو کہ اداکارہ کی خوبصورتی میں اور نکھار ڈال رہا ہے۔

اس سے قبل بھی ادکارہ نے اپنے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ اداکارہ مختلف موقعوں پر لی جانے والی تصاویر اور فیشن شوٹ کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں اور اپنی نئی نئی تصاویر اور ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version