Advertisement

ایمن سلیم کو کھانے میں سب سے زیادہ کیا پسند ہے؟

پاکستانی خوبرو  اداکارہ و ماڈل ایمن سلیم نے بتادیا ہے کہ ان کو کھانے میں سب سے زیادہ کیا پسند ہے۔

حال ہی میں اداکارہ و ماڈل ایمن سلیم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں کچھ کھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس ویڈیو میں اداکارہ و ماڈل ایمن سلیم کو آلو کے چپس(فرائز) اور برگر کھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔

اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے ماڈل ایمن سلیم نے لکھا ہے کہ ’مجھے اچھا برگر اور فرائز کھانا بہت پسند ہے‘۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ ایمن سلیم ایک فلم دیکھتے ہوئے اپنا کھانا انجوائے کر رہی ہیں جس کی ویڈیو بھی اداکارہ نے پوسٹ کی تھی۔

اپنے اس پورے میل کے بعد اداکارہ ایمن سلیم نے سب سے آخر میں ایک چاکلیٹ لاوا کیک بھی انجوائے کیا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ ایمن سلیم نے کچھ عرصہ قبل اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے اعلان کیا تھا کہ وہ اداکاری میں اپنے کیریئر کو الوداع کر رہی ہیں جس بعد ان کی ایک کلپ وائرل ہوئی تھی جس میں انہوں نے اداکاری کم بیک کرنے کا ارادہ  ظاہر کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version