Advertisement

فیصل قریشی نے ترکی میں اپنی چھٹیاں گزارتے ہوئے تصاویر شیئر کردیں

فیصل قریشی

پاکستانی اداکار فیصل قریشی آج کل ترکی میں اپنی چھٹیاں گزارنے گئے ہوئے جہاں سے انہوں نے کچھ  تصاویر شیئر کرائی ہیں۔

اداکار فیصل قریشی نے ترکی میں گزارے جانے والے کچھ وقت کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔

ان تصاویر کو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اداکار فیصل قریشی ترکی میں اپنا وقت بہت دلدیدہ انداز میں گزار رہے ہیں۔

Advertisement

ان تصاویر سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اداکار فیصل قریشی ترکی کی فضاء سے لطف اندوز ہوتے ہوئے وہاں کا مشہور قہوہ نوش کر رہے ہیں۔

اسکے علاوہ بھی اداکار فیصل قریشی نے ترکی کے کچھ خوبصورت جگہوں کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے وہاں پر اپنی موجودگی کے حوالے سے اپنے تمام مداحوں کو آگاہ کیا ہے۔

فیصل قریشی نے ترکی میں سیر کرتے ہوئے کچھ حسین منظر بھی قید کئے ہیں جسے انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شیئر بھی کرایا ہے۔

اس ویڈیو سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اداکار ترکی سیر سپاٹو کو بھرپور انداز میں انجوائے کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version