Advertisement

احسن اور منال کی ڈھولکی کی تقریب کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

شوبز انڈسٹری کی ایک اور معروف جوڑی اداکار  احسن محسن اکرام اور اداکارہ منال خان کی ہے جن کی 2 دن بعد شادی ہونے والی ہے۔

گزشتہ روز سے احسن محسن اور منال خان کی  شادی کی تقریبات کا آغاز ڈھولکی کی تقریب سے ہوگیا ہے ۔

احسن محسن اور منال خان کی ڈھولکی کی مختلف تصاویر اور ڈانس ویڈیوز  سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں جس کے بعد ان کی تقریب کی مکمل ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔

اس ویڈیو میں اداکار احسن محسن اور اداکارہ منال خان کے ساتھ کے لمحات کو قید کیا گیا ہے ۔

اس ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ بہت خوش نظر آرہے ہیں ۔

ویڈیو میں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ منال نارنجی رنگ کا عروسی جوڑا پہنا ہوا ہے جبکہ اداکاراحسن محسن نے سفید رنگ کا شلوار سوٹ پہنا ہوا ہے  جس پر منال کے جوڑے سے میچ کرتا ہوا ویسٹ کوٹ پہنا ہوا ہے۔

Advertisement

اس کے علاوہ اس دوران اداکارہ منال خان کی ایک ایسی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس نے سب کو حیران کردیا ہے۔

Advertisement

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ منال خان جو کہ دلہن ہونے کے باوجود اپنی ہی ڈھولکی میں اپنے لئے گانا گارہی ہیں۔

اس کے علاوہ انہیں امل منیب کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version