ہم اچھی نیند کیلئے پاک فوج کے جوانوں کے مقروض ہیں ،عدنان صدیقی

سینئر اداکار عدنان صدیقی نے یومِ دفاع کی مناسبت سے جاری پیغام میں کہا کہ ہم راتوں کی پُرسکون نیند کے لئے پاک فوج کے مقروض ہیں۔
اداکار نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ یومِ دفاع ہمیں آج اپنے قومی ہیروز کو سلام کرنے اور خراجِ عقیدت پیش کرنے کا موقع دیتا ہے۔
Taking #DefenceDay as another opportunity to once again thank our heroes and warriors who have laid down their lives in the service of our great nation. We owe our good night’s sleep to you. Much gratitude pic.twitter.com/bjLCpoqEX9
— Adnan Siddiqui (@adnanactor) September 6, 2021
انہوں نے لکھا کہ قومی ہیروز اور جنگجوؤں کا شکریہ جنہوں نے ہماری عظیم قوم کی خدمت میں اپنی جانیں قربان کیں۔
عدنان صدیقی نے کہا کہ ہم اچھی نیند کے لئے پاک فوج کے جوانوں کے مقروض ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News