Advertisement

عمر شریف کے سفری دستاویزات تیار کیے جارہے ہیں، زرین غزل

کنگ آف کامیڈی عمر شریف کی اہلیہ نے کہا ہے کہ عمر شریف کے سفری دستاویزات تیار کیے جارہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاق کے حکم پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں یہ انتظامات کیے جارہے ہیں۔

زرین غزل  کے مطابق عمر شریف کو علاج کے لئے امریکہ منتقل کروانے کے انتظامات  کیے جارہے ہیں اور ائیر ایمبولنس کے لئے بھی کوشش کر رہے ہیں، جلد حل نکل آئے گا۔

زرین غزل کا کہنا ہے کہ امریکہ میں عمر شریف کا علاج ریما کے شوہر ڈاکٹر شہاب کریں گے ،ممکن ہے پیر تک عمر شریف امریکہ کے لئے روانہ ہو جائیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version