دلیر مہدی کی عمر شریف کی مدد کیلئے عمران خان سے اپیل

مشہور بھارتی گلوکار دلیر مہدی نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے پاکستان کے لیجنڈ کامیڈین عمرشریف کے علاج کے لئے اپیل کی ہے۔
گلوکار نے کہا کہ میں عمران خان سے اپیل کرتا ہوں آپ آرٹسٹ برادری کی مدد کریں۔
دلیر مہدی نے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا جس میں انہوں نے عمر شریف کے ساتھ اپنے ماضی کی یاد تازہ کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ عمر شریف اور میں شوکت خانم کی فنڈریزنگ میں ایک ساتھ رہے ہیں۔
بھارتی گلوکار نے مزید کہا کہ عمر شریف کینسر سوسائٹی کے لئے کام پر بہت خوش تھے اور آج انہیں علاج کی سخت ضرورت ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement