Advertisement

اداکارہ اقراء عزیز کا یاسر حسین کیلئے خصوصی پیغام

پاکستان کی ہر دلعزیز اداکارہ اقراء عزیز نے اپنے شوہر اور اداکار یاسر حسین کے لئے سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام شیئر کیا ہے۔

اداکارہ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک اچھے باپ کے ہمارے معاشرے میں مقام کے حوالے سے یاسر حسین کو ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔

اقراء نے پوسٹ میں لکھا کہ ایک اچھا باپ وہ ہے جس کے بارے میں کوئی بات نہیں کرتا، اسے کوئی اہمیت نہیں دیتا لیکن اس کے باوجود بھی وہ معاشرے کا قیمتی اثاثہ ہے۔

واضح رہے کہ اقراء عزیزاور یاسر حسین کی خوبصورت جوڑی 28 دسمبر 2019 کو شادی کے بندھن میں بندھ گئی تھی اور اب ان کا ایک بیٹا کبیر حسین بھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version