Advertisement

حبا بخاری کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی اداکارہ حبا بخاری کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔

شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

حبا بخاری کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

حبا بخاری کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ نیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جبکہ دوپٹہ پیلا تھا۔

اس سے قبل حبا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی ۔

Advertisement

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ مغربی لباس پہنی ہوئی تھیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عامر خان نے شاہ رخ اور سلمان خان کیساتھ کام کرنے میں دلچسپی ظاہر کردی
'سپر اسٹار' رجنی کانت کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری
اداکارہ ہانیہ عامر کے اس خوبصورت لباس کی قیمت آپکو حیران کردے گی
ابراہیم علی خان نے سوشل میڈیا کی دنیا میں قدم رکھ دیا
ڈپریشن کی شکار معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی
بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version